یہ ہمارا کسٹم سرچ انجن ہے۔ اس
کے پیک اینڈ پر گوگل کسٹم سرچ
انجن کو استعمال میں لایا گیا ہے۔ اس کے ذریعے ہم ان مخصوص ویب
سائیٹس کو سرچ کر سکتے ہیں جنکو ہم نے پہلے سے بیک اینڈ پر ایڈ کیا ہوا
ہو گا۔ اس کے لئے تقریبا سبھی لنکس
نبیل حسن کے فراہم کردہ
ہیں۔ ہم ابھی تک مزید لنکس کی تلاش میں ہیں اور امید ہے کہ جلد ہی اس
کو بہتر کر سکیں گے۔ ابھی تک اس میں اردو یونیکوڈ کی ایک سو
سائیٹس میں سرچ کرنا ممکن ہے۔